Sunan Abi Dawood Hadith 2356 (سنن أبي داود)

[2356]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (696 وسندہ حسن) وصححہ الدارقطني (2/85) والحاکم (1/432) ووافقہ الذہبي مشکوۃ المصابیح (1991)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ،حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ أَنَّہُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ،يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُفْطِرُ عَلَی رُطَبَاتٍ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ،فَإِنْ لَمْ تَكُنْ رُطَبَاتٌ, فَعَلَی تَمَرَاتٍ،فَإِنْ لَمْ تَكُنْ, حَسَا حَسَوَاتٍ مِنْ مَاءٍ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نماز سے پہلے تازہ کھجوروں سے روزہ افطار فرماتے ‘ اگر تازہ کھجوریں نہ ہوتیں ‘ تو خشک کھجور تناول فرما لیتے ‘ یہ بھی نہ ہوتیں ‘ تو پانی کے چند گھونٹ پی لیا کرتے تھے۔