Sunan Abi Dawood Hadith 2358 (سنن أبي داود)
[2358] إسنادہ ضعیف
السند مرسل
معاذ بن زھرۃ من التابعین
وجاء في تقریب التہذیب (6731): ’’مجہول‘‘ ووثقہ ابن حبان وحدہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،عَنْ حُصَيْنٍ،عَنْ مُعَاذِ بْنِ زُہْرَةَ،أَنَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ, قَال:َ اللہُمَّ لَكَ صُمْتُ،وَعَلَی رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ.
جناب معاذ بن زہرہ (تابعی) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ افطار کے وقت یہ دعا پڑھتے تھے ((اللہم لک صمت وعلی رزقک أفطرت)) ’’اے اﷲ! میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق پر کھول رہا ہوں۔‘‘