Sunan Abi Dawood Hadith 2359 (سنن أبي داود)

[2359]صحیح

صحیح بخاری (1959)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ الْمَعْنَی،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ،حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ،عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ،عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ،قَالَتْ: أَفْطَرْنَا يَوْمًا فِي رَمَضَانَ فِي غَيْمٍ فِي عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ،ثُمَّ طَلَعَتِ الشَّمْسُ. قَالَ أَبُو أُسَامَةَ: قُلْتُ لِہِشَامٍ أُمِرُوا بِالْقَضَاءِ؟ قَالَ: وَبُدٌّ مِنْ ذَلِكَ!

سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں رمضان میں ہم نے ایک دن بادل کی وجہ سے روزہ کھول لیا ‘ پھر سورج نکل آیا۔ابواسامہ کہتے ہیں کہ میں نے ہشام سے پوچھا: تو کیا انہیں قضاء دینے کا حکم دیا گیا تھا؟ کہا: بھلا اس سے کوئی چارہ بھی ہے؟