Sunan Abi Dawood Hadith 2360 (سنن أبي داود)

[2360]صحیح

صحیح بخاری (1962) صحیح مسلم (1102)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنِ الْوِصَالِ،قَالُوا: فَإِنَّكَ تُوَاصِلُ يَا رَسُولَ اللہِ! قَالَ: إِنِّي لَسْتُ كَہَيْئَتِكُمْ, إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَی.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے روزوں میں وصال کرنے سے منع فرمایا۔صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ تو وصال کرتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’میں تمہاری طرح نہیں ہوں۔بیشک مجھے کھلایا پلایا جاتا ہے۔‘‘