Sunan Abi Dawood Hadith 2361 (سنن أبي داود)

[2361]صحیح

صحیح بخاری (1963)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ بَكْرَ بْنَ مُضَرَ حَدَّثَہُمْ عَنِ ابْنِ الْہَادِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ خَبَّابٍ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: لَا تُوَاصِلُوا،فَأَيُّكُمْ أَرَادَ أَنْ يُوَاصِلَ, فَلْيُوَاصِلْ حَتَّی السَّحَرَ،قَالُوا: فَإِنَّكَ تُوَاصِلُ؟ قَالَ: إِنِّي لَسْتُ كَہَيْئَتِكُمْ, إِنَّ لِي مُطْعِمًا يُطْعِمُنِي،وَسَاقِيًا يَسْقِينِي.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تم لوگ (روزوں میں) وصال مت کرو،اور جو کوئی وصال کرنا چاہے،تو سحر تک کر لے۔‘‘ صحابہ نے کہا: آپ تو وصال کرتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’میں تمہاری طرح نہیں ہوں،بلاشبہ ایک کھلانے والا ہے جو مجھے کھلاتا ہے اور پلانے والا ہے جو مجھے پلاتا ہے۔‘‘