Sunan Abi Dawood Hadith 2363 (سنن أبي داود)

[2363]صحیح

صحیح بخاری (1894) صحیح مسلم (1151)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: الصِّيَامُ جُنَّةٌ،إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ صَائِمًا, فَلَا يَرْفُثْ وَلَا يَجْہَلْ،فَإِنِ امْرُؤٌ قَاتَلَہُ أَوْ شَاتَمَہُ, فَلْيَقُلْ: إِنِّي صَائِمٌ،إِنِّي صَائِمٌ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کوئی روزے سے ہو تو کسی قسم کی فحش بات یا جہالت کا کام نہ کرے۔اگر کوئی دوسرا اس سے جھگڑے یا گالی گلوچ دے تو اسے چاہیئے کہ کہہ دے میں روزے سے ہوں،میں نے روزہ رکھا ہوا ہے۔‘‘