Sunan Abi Dawood Hadith 2364 (سنن أبي داود)

[2364] إسنادہ ضعیف

ترمذی (725)

عاصم بن عبید اللہ: ضعیف

قال تنویر الحق الترمذی: وحدیث المختارۃ (11/ 229 ح 225 وسندہ حسن) یغني عنہ ولفظہ: ’’أن النبي ﷺ تسوك وہو صائم‘‘

انوار الصحیفہ ص 88

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ح،وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَسْتَاكُ وَہُوَ صَائِمٌ. زَادَ مُسَدَّدٌ مَا لَا أَعُدُّ وَلَا أُحْصِي.

جناب عبیداللہ بن عامر بن ربیعہ اپنے والد (عامر بن ربیعہ) سے روایت کرتے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو مسواک کرتے ہوئے دیکھا،حالانکہ آپ ﷺ روزے سے تھے۔مسدد نے مزید یوں کہا: میں نے آپ ﷺ کو بےشمار دفعہ (مسواک کرتے) دیکھا۔