Sunan Abi Dawood Hadith 2373 (سنن أبي داود)
[2373] إسنادہ ضعیف
ترمذی (777)
یزید بن أبي زیاد: ضعیف
والحدیث السابق (الأصل: 2372) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ،عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ احْتَجَمَ وَہُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ.
مقسم،سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے روزے اور احرام کی حالت میں سینگی لگوائی ہے۔