Sunan Abi Dawood Hadith 2382 (سنن أبي داود)
[2382]صحیح
صحیح بخاری (1927) صحیح مسلم (1106)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ وَعَلْقَمَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُقَبِّلُ وَہُوَ صَائِمٌ،وَيُبَاشِرُ وَہُوَ صَائِمٌ،وَلَكِنَّہُ كَانَ أَمْلَكَ لِإِرْبِہ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں بوسہ لے لیا کرتے تھے اور روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ لیٹ بھی جاتے تھے،لیکن آپ ﷺ اپنے جذبات پر خوب ضبط رکھنے والے تھے۔