Sunan Abi Dawood Hadith 2388 (سنن أبي داود)

[2388]صحیح

صحیح مسلم (1109)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ ح،وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْأَذْرَمِيُّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ عَبْدِ رَبِّہِ بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ،عَنْ عَائِشَةَ،وَأُمِّ سَلَمَةَ-زَوْجَيِ النَّبِيِّ ﷺ-،أَنَّہُمَا قَالَتَا: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصْبِحُ جُنُبًا،-قَالَ عَبْدُ اللہِ الْأَذْرَمِيُّ فِي حَدِيثِہِ:-فِي رَمَضَانَ, مِنْ جِمَاعٍ غَيْرِ احْتِلَامٍ،ثُمَّ يَصُومُ. قَالَ أَبو دَاود: وَمَا أَقَلَّ مَنْ يَقُولُ ہَذِہِ الْكَلِمَةَ يَعْنِي يُصْبِحُ جُنُبًا فِي رَمَضَانَ وَإِنَّمَا الْحَدِيثُ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُصْبِحُ جُنُبًا وَہُوَ صَائِمٌ.

امہات المؤمنین سیدہ عائشہ اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے،وہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صبح کو جنبی ہو کر اٹھتے،عبداللہ اذرمی نے اپنی روایت میں کہا کہ رمضان میں،جماع کی بنا پر نہ کہ احتلام سے اور پھر روزہ رکھ لیتے۔¤ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ((صبح جنبا فی رمضان)) کا لفظ بہت کم راوی ذکر کرتے ہیں۔(صحیح) حدیث کے لفظ یہ ہیں ((أن النبی ﷺ کان یصبح جنبا وہو صائم)) ’’نبی کریم ﷺ جنابت کی حالت میں صبح کرتے اور آپ روزہ رکھے ہوئے ہوتے۔“