Sunan Abi Dawood Hadith 2402 (سنن أبي داود)

[2402]صحیح

صحیح مسلم (1121)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَمُسَدَّدٌ،قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ حَمْزَةَ الْأَسْلَمِيَّ سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ،فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ! إِنِّي رَجُلٌ أَسْرُدُ الصَّوْمَ،أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ؟ قَالَ: صُمْ إِنْ شِئْتَ،وَأَفْطِرْ إِنْ شِئْتَ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ سیدنا حمزہ اسلمی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے سوال کیا: اے اللہ کے رسول! میں تسلسل سے روزے رکھا کرتا ہوں،تو کیا سفر میں روزہ رکھا کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’چاہو تو رکھ لو اور اگر چاہو تو افطار کر لو۔‘‘