Sunan Abi Dawood Hadith 2414 (سنن أبي داود)
[2414]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ،أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَخْرُجُ إِلَی الْغَابَةِ،فَلَا يُفْطِرُ وَلَا يَقْصِرُ .
جناب نافع رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما غابہ کی طرف تشریف لے جاتے تو اس سفر میں نہ افطار کرتے اور نہ قصر۔