Sunan Abi Dawood Hadith 2419 (سنن أبي داود)
[2419]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (773 وسندہ حسن) ورواہ النسائي (3007 وسندہ حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا وَہْبٌ،حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عَلِيٍّ ح،وحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ مُوسَی بْنِ عَلِيٍّ وَالْإِخْبَارُ فِي حَدِيثِ وَہْبٍ،قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي أَنَّہُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: يَوْمُ عَرَفَةَ،وَيَوْمُ النَّحْرِ،وَأَيَّامُ التَّشْرِيقِ: عِيدُنَا-أَہْلَ الْإِسْلَامِ-،وَہِيَ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا ’’یوم عرفہ (نویں ذوالحجہ) یوم نحر (دسویں ذوالحجہ ‘ قربانی کا دن) اور ایام تشریق ہم اہل اسلام کے عید کے ایام ہیں۔یہ کھانے اور پینے کے دن ہیں۔‘‘