Sunan Abi Dawood Hadith 2420 (سنن أبي داود)

[2420]صحیح

صحیح بخاری (1985) صحیح مسلم (1144)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ لَا يَصُمْ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ, إِلَّا أَنْ يَصُومَ قَبْلَہُ بِيَوْمٍ أَوْ بَعْدَہُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا ’’تم میں سے کوئی شخص جمعے کا روزہ نہ رکھے مگر یہ کہ اس سے پہلے ایک دن روزہ رکھے یا ایک دن بعد۔‘‘