Sunan Abi Dawood Hadith 2426 (سنن أبي داود)
[2426]صحیح
انظر الحدیث السابق (2425)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا مَہْدِيٌّ،حَدَّثَنَا غَيْلَانُ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَعْبَدٍ الزِّمَّانِيِّ،عَنْ أَبِي قَتَادَةَ... بِہَذَا الْحَدِيثِ،زَادَ: قَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ! أَرَأَيْتَ صَوْمَ يَوْمِ الِاثْنَيْنِ،وَيَوْمِ الْخَمِيسِ؟ قَالَ: فِيہِ وُلِدْتُ،وَفِيہِ أُنْزِلَ عَلَيَّ الْقُرْآنُ.
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے اس روایت میں مروی ہے کہ (موسٰی بن اسماعیل نے) مزید کہا: اے اﷲ کے رسول! سوموار اور جمعرات کے روزے کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’اس روز میری ولادت ہوئی اور اسی میں مجھ پر قرآن نازل کیا گیا۔‘‘ (سوموار کے دن)۔