Sunan Abi Dawood Hadith 2431 (سنن أبي داود)

[2431]إسنادہ صحیح

أخرجہ النسائي (2352 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ،عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ سَمِعَ عَائِشَةَ،تَقُولُ: كَانَ أَحَبَّ الشُّہُورِ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنْ يَصُومَہُ شَعْبَانُ،ثُمَّ يَصِلُہُ بِرَمَضَانَ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ روزے رکھنے کے لیے رسول اللہ ﷺ کو شعبان کا مہینہ سب سے زیادہ پسند تھا پھر آپ اسے (گویا) رمضان ہی سے ملا دیتے تھے۔