Sunan Abi Dawood Hadith 2433 (سنن أبي داود)

[2433]صحیح

صحیح مسلم (1164)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ وَ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ،عَنْ أَبِي أَيُّوبَ-صَاحِبِ النَّبِيِّ ﷺ-،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَہُ بِسِتٍّ مِنْ شَوَّالٍ, فَكَأَنَّمَا صَامَ الدَّہْرَ.

نبی کریم ﷺ کے صحابی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ،نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے رمضان کے روزے رکھے،پھر اس کے بعد شوال میں چھ روزے رکھے تو اس نے گویا زمانہ بھر روزے رکھے۔‘‘