Sunan Abi Dawood Hadith 2435 (سنن أبي داود)
[2435]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِمَعْنَاہُ،زَادَ: كَانَ يَصُومُہُ إِلَّا قَلِيلًا،بَلْ كَانَ يَصُومُہُ كُلَّہُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ،نبی کریم ﷺ کے متعلق بیان کرتے ہیں جیسے کہ مذکورہ بالا حدیث عائشہ میں گزرا ہے۔اور اس میں اس قدر زیادہ ہے کہ آپ ﷺ شعبان میں بہت کم ناغہ فرماتے تھے بلکہ (گویا) سارا شعبان ہی روزے رکھتے تھے۔