Sunan Abi Dawood Hadith 2437 (سنن أبي داود)

[2437]إسنادہ صحیح

وأخرجہ النسائي (2374 وسندہ صحیح) ھنیدۃ: صحابي، وامرأتہ: صحابیۃ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْحُرِّ بْنِ الصَّبَّاحِ،عَنْ ہُنَيْدَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنِ امْرَأَتِہِ،عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَصُومُ تِسْعَ ذِي الْحِجَّةِ،وَيَوْمَ عَاشُورَاءَ،وَثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَہْرٍ،أَوَّلَ اثْنَيْنِ مِنَ الشَّہْرِ وَالْخَمِيسَ.

امہات المؤمنین میں سے ایک کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ ذوالحجہ کے (پہلے) نو دن،عاشورہ محرم،ہر مہینے میں تین دن اور ہر مہینے کے پہلے سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔