Sunan Abi Dawood Hadith 2443 (سنن أبي داود)
[2443]صحیح
صحیح بخاری (4501) صحیح مسلم (1126)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ قَالَ،أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: كَانَ عَاشُورَاءُ يَوْمًا نَصُومُہُ فِي الْجَاہِلِيَّةِ،فَلَمَّا نَزَلَ رَمَضَانُ, قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ہَذَا يَوْمٌ مِنْ أَيَّامِ اللہ،ِ فَمَنْ شَاءَ صَامَہُ،وَمَنْ شَاءَ تَرَكَہُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ اسلام سے پہلے ہم دسویں محرم کو روزہ رکھا کرتے تھے۔جب رمضان کا حکم نازل ہوا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’یہ اللہ کے دنوں میں سے ایک دن ہے جو چاہے اس کا روزہ رکھ لے اور جو چاہے چھوڑ دے۔‘‘