Sunan Abi Dawood Hadith 2458 (سنن أبي داود)
[2458]صحیح
صحیح بخاری (5192) صحیح مسلم (1026)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَيْرَةَ،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا تَصُومُ الْمَرْأَةُ وَبَعْلُہَا شَاہِدٌ إِلَّا بِإِذْنِہِ, غَيْرَ رَمَضَانَ،وَلَا تَأْذَنُ فِي بَيْتِہِ وَہُوَ شَاہِدٌ, إِلَّا بِإِذْنِہِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا ’’عورت کو روا نہیں کہ شوہر موجود ہو تو اس کی اجازت کے بغیر روزہ رکھے مگر یہ کہ رمضان کے روزے ہوں۔اور ایسے ہی روا نہیں کہ شوہر موجود ہو تو اس کی اجازت کے بغیر کسی کو گھر میں آنے دے۔‘‘