Sunan Abi Dawood Hadith 247 (سنن أبي داود)
[247] إسنادہ ضعیف
أیوب بن جابر: ضعیف (تقریب: 607) وخالفہ شریک القاضي فی السند والمتن (ابن ماجہ: 1400)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُصْمٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،قَالَ: كَانَتِ الصَّلَاةُ خَمْسِينَ،وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَةِ سَبْعَ مِرَارٍ،وَغَسْلُ الْبَوْلِ مِنَ الثَّوْبِ سَبْعَ مِرَارٍ،فَلَمْ يَزَلْ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَسْأَلُ،حَتَّی جُعِلَتِ الصَّلَاةُ خَمْسًا،وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَةِ مَرَّةً،وَغَسْلُ الْبَوْلِ مِنَ الثَّوْبِ مَرَّةً.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ (شروع شروع میں) نمازیں پچاس اور غسل جنابت سات سات بار تھا۔اسی طرح وہ کپڑا جسے پیشاب لگ جاتا اس کا دھونا بھی سات بار تھا۔تو رسول اللہ ﷺ اس بارے میں (تخفیف کا) سوال برابر کرتے رہے حتیٰ کہ نمازوں کو پانچ اور غسل جنابت اور پیشاب لگے کپڑے کا دھونا ایک بار کر دیا گیا۔