Sunan Abi Dawood Hadith 2471 (سنن أبي داود)

[2471]صحیح

صحیح بخاری (2035)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ،حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ،أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ بِإِسْنَادِہِ بِہَذَا... قَالَتْ: حَتَّی إِذَا كَانَ عِنْدَ بَابِ الْمَسْجِدِ الَّذِي عِنْدَ بَابِ أُمِّ سَلَمَةَ, مَرَّ بِہِمَا رَجُلَانِ... وَسَاقَ مَعْنَاہُ.

شعیب ‘ زہری سے ان کی سند سے یہ روایت بیان کرتے ہیں کہ (سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ) جب آپ مسجد کے دروازے کے قریب پہنچے جو کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر کے دروازے کے پاس تھا تو آپ کے پاس سے دو آدمی گزرے۔اور مذکورہ بالا (حدیث) کے ہم معنٰی بیان کیا۔