Sunan Abi Dawood Hadith 2476 (سنن أبي داود)
[2476]صحیح
صحیح بخاری (2037)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا يَزِيدُ،عَنْ خَالِدٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللہُ عَنْہَا،قَالَتِ: اعْتَكَفَتْ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ امْرَأَةٌ مِنْ أَزْوَاجِہِ،فَكَانَتْ تَرَی الصُّفْرَةَ،وَالْحُمْرَةَ،فَرُبَّمَا وَضَعْنَا الطَّسْتَ تَحْتَہَا،وَہِيَ تُصَلِّي.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج سے ایک نے آپ ﷺ کے ساتھ اعتکاف کیا۔اسے زردی مائل یا سرخ سا خون آتا تھا۔(استحاضہ کی وجہ سے) تو ہم کبھی اس کے نیچے لگن بھی رکھ دیا کرتے تھے اور وہ نماز پڑھا کرتی تھیں۔