Sunan Abi Dawood Hadith 2479 (سنن أبي داود)
[2479]صحیح
وللحدیث شاھد عند أحمد (1/192) والطحاوي في مشکل الآثار (3/259) مشکوۃ المصابیح (2346)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ،أَخْبَرَنَا عِيسَی،عَنْ حَرِيزِ بْنِ عُثْمَانَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَوْفٍ،عَنْ أَبِي ہِنْدٍ،عَنْ مُعَاوِيَةَ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: لَا تَنْقَطِعُ الْہِجْرَةُ حَتَّی تَنْقَطِعَ التَّوْبَةُ،وَلَا تَنْقَطِعُ التَّوْبَةُ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِہَا
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا،آپ ﷺ فرماتے تھے ’’ہجرت ختم نہیں ہو سکتی،حتیٰ کہ توبہ منقطع ہو جائے،اور توبہ اس وقت تک منقطع نہیں ہو گی،حتیٰ کہ سورج مغرب سے طلوع ہو۔‘‘