Sunan Abi Dawood Hadith 2480 (سنن أبي داود)

[2480]صحیح

صحیح بخاری (2018)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ مُجَاہِدٍ،عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ-يَوْمَ الْفَتْحِ فَتْحِ مَكَّةَ-: لَا ہِجْرَةَ،وَلَكِنْ جِہَادٌ وَنِيَّةٌ،وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ کے روز فرمایا ’’(اب) ہجرت نہیں ہے،لیکن جہاد اور نیت باقی ہے،جب تمہیں جہاد کے لیے دعوت دی جائے تو نکل کھڑے ہو۔‘‘