Sunan Abi Dawood Hadith 2498 (سنن أبي داود)
[2498] إسنادہ ضعیف
زبان: ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ وَسَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ،عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ،عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّسہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الصَّلَاةَ وَالصِّيَامَ وَالذِّكْرَ تُضَاعَفُ عَلَی النَّفَقَةِ فِي سَبِيلِ اللہِ بِسَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ.
جناب سہل بن معاذ اپنے والد (معاذ بن انس رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ کی راہ میں جہاد کے دوران میں نماز،روزے اور ذکر کا اجر،اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے مقابلے میں سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔‘‘