Sunan Abi Dawood Hadith 2510 (سنن أبي داود)

[2510]صحیح

صحیح مسلم (1896)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ مَوْلَی الْمَہْرِيِّ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ بَعَثَ إِلَی بَنِي لَحْيَانَ،وَقَالَ: لِيَخْرُجْ مِنْ كُلِّ رَجُلَيْنِ رَجُلٌ ثُمَّ قَالَ لِلْقَاعِدِ: أَيُّكُمْ خَلَفَ الْخَارِجَ فِي أَہْلِہِ وَمَالِہِ بِخَيْرٍ, كَانَ لَہُ مِثْلُ نِصْفِ أَجْرِ الْخَارِجِ.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بنولحیان کی جانب ایک مہم بھیجی اور فرمایا ’’ہر دو آدمیوں میں سے ایک جہاد کے لیے چلا جائے (آدھے لوگ جہاد کے لیے جائیں اور آدھے رکے رہیں۔)‘‘ پھر آپ ﷺ نے رکنے والوں سے فرمایا ’’جو تم میں سے مجاہد کے گھر والوں کی عمدہ طور پر خبرگیری کرے گا اس کو جانے والے کا آدھا ثواب ہے۔‘‘