Sunan Abi Dawood Hadith 2518 (سنن أبي داود)
[2518]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ،حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ عَمْرٍو،قَالَ: سَمِعْتُ مِنْ أَبِي وَائِلٍ حَدِيثًا أَعْجَبَنِي فَذَكَرَ مَعْنَاہُ.
عمرو بن مرہ نے کہا کہ میں نے ابووائل سے حدیث سنی جو مجھے بہت پسند آئی۔اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔