Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 252 (سنن أبي داود)

[252]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ،حَدَّثَنَا ابْنُ نَافِعٍ يَعْنِي الصَّائِغَ،عَنْ أُسَامَةَ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ،عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ،أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَی أُمِّ سَلَمَةَ... بِہَذَا الْحَدِيثِ. قَالَتْ: فَسَأَلْتُ لَہَا النَّبِيَّ ﷺ؟ بِمَعْنَاہُ... قَالَ فِيہِ: وَاغْمِزِي قُرُونَكِ عِنْدَ كُلِّ حَفْنَةٍ

ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ایک عورت ان کے پاس آئی اور یہی مسئلہ دریافت کیا۔وہ کہتی ہیں کہ میں نے اس کی خاطر رسول اللہ ﷺ سے پوچھا،اور اوپر کی حدیث کے ہم معانی بیان کیا،اس روایت میں ہے ’’ہر لپ ڈالنے کے بعد اپنے بالوں کی چوٹیاں نچوڑ ڈال۔‘‘