Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 253 (سنن أبي داود)

[253]صحیح

صحیح بخاری (277)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ،حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ نَافِعٍ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ،عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا أَصَابَتْہَا جَنَابَةٌ, أَخَذَتْ ثَلَاثَ حَفَنَاتٍ ہَكَذَا-تَعْنِي: بِكَفَّيْہَا جَمِيعًا-،فَتَصُبُّ عَلَی رَأْسِہَا،وَأَخَذَتْ بِيَدٍ وَاحِدَةٍ،فَصَبَّتْہَا عَلَی ہَذَا الشِّقِّ،وَالْأُخْرَی عَلَی الشِّقِّ الْآخَرِ .

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم میں سے جب کسی کو غسل جنابت کی ضرورت ہوتی تو وہ اس طرح یعنی دونوں ہتھیلیاں اکٹھی کر کے تین لپ پانی لیا کرتی اور اپنے سر پر ڈالتی اور (پھر باقی جسم پر) ایک چلو لے کر اس جانب ڈالتی اور دوسرا چلو دوسری جانب۔