Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 254 (سنن أبي داود)

[254]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ دَاوُدَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ سُوَيْدٍ،عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا،قَالَتْ: كُنَّا نَغْتَسِلُ وَعَلَيْنَا الضِّمَادُ،وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ مُحِلَّاتٌ وَمُحْرِمَاتٌ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم غسل کیا کرتیں اور ہمارے سر پر لیپ ہوتا اور ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہوتی تھیں۔احرام میں اور بغیر احرام میں بھی۔