Sunan Abi Dawood Hadith 2531 (سنن أبي داود)

[2531]صحیح

صحیح مسلم (1810)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَہِّرٍ،حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَغْزُو بِأُمِّ سُلَيْمٍ،وَنِسْوَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ،لِيَسْقِينَ الْمَاءَ،وَيُدَاوِينَ الْجَرْحَی.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہرسول اللہ ﷺ (میری والدہ) ام سلیم رضی اللہ عنہا اور انصار کی کچھ عورتوں کو جہاد میں ساتھ لے جایا کرتے تھے تاکہ وہ پانی پلائیں اور زخمیوں کی مرہم پٹی کریں۔