Sunan Abi Dawood Hadith 2533 (سنن أبي داود)
[2533] إسنادہ ضعیف
قال الترمذي (3201): ’’لیس إسنادہ بمتصل،مکحول لم یسمع من أبي ہریرۃ‘‘
وتقدم طرفہ (594)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ،عَنْ مَكْحُولٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الْجِہَادُ وَاجِبٌ عَلَيْكُمْ مَعَ كُلِّ أَمِيرٍ،بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا،وَالصَّلَاةُ وَاجِبَةٌ عَلَيْكُمْ خَلْفَ كُلِّ مُسْلِمٍ،بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا،وَإِنْ عَمِلَ الْكَبَائِرَ،وَالصَّلَاةُ وَاجِبَةٌ عَلَی كُلِّ مُسْلِمٍ،بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا،وَإِنْ عَمِلَ الْكَبَائِرَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تم پر ہر امیر کے ساتھ جہاد واجب ہے خواہ نیک ہو یا بد ‘ اور تم پر ہر مسلمان کے پیچھے نماز پڑھنا واجب ہے خواہ وہ نیک ہو یا بد ‘ اگرچہ کبائر کا مرتکب ہی کیوں نہ ہو ‘ اور تم پر واجب ہے کہ ہر مسلمان کی نماز (جنازہ) پڑھو خواہ کوئی نیک ہو یا بد ‘ اگرچہ کبائر کا مرتکب ہو۔‘‘