Sunan Abi Dawood Hadith 2543 (سنن أبي داود)

[2543] إسنادہ ضعیف

نسائی (3595)

عقیل بن شبیب مجہول (تقریب: 4660)

ولبعض الحدیث شاہد حسن عند الترمذي (1696،1697) و ابن ماجہ (2789)

انوار الصحیفہ ص 93

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ الطَّالْقَانِيُّ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُہَاجِرِ الْأَنْصَارِيُّ،حَدَّثَنِي عَقِيلُ بْنُ شَبِيبٍ،عَنْ أَبِي وَہْبٍ الْجُشَمِيِّ-وَكَانَتْ لَہُ صُحْبَةٌ-،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: عَلَيْكُمْ بِكُلِّ كُمَيْتٍ أَغَرَّ مُحَجَّلٍ،أَوْ أَشْقَرَ أَغَرَّ مُحَجَّلٍ،أَوْ أَدْہَمَ أَغَرَّ مُحَجَّلٍ.

سیدنا ابو وہب جشمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ایسے گھوڑے منتخب کیا کرو جو کمیت اور پانچ کلیان ہوں (رنگ سرخ سیاہ ہو مگر پیشانی اور چاروں پاؤں سفید ہوں) یا اشقر پانچ کلیان ہوں (رنگ سرخ ہو اور پیشانی اور چاروں پاؤں سفید ہوں) یا مشکی (سیاہ رنگ) اور پانچ کلیان ہوں۔‘‘