Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 256 (سنن أبي داود)

[256] إسنادہ ضعیف

رجل من بني سواءۃ: مجہول (تقریب: 8518)

انوار الصحیفہ ص 22

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ،حَدَّثَنَا شَرِيكٌ،عَنْ قَيْسِ بْنِ وَہْبٍ،عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُوَاءَةَ بْنِ عَامِرٍ،عَنْ عَائِشَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّہُ كَانَ يَغْسِلُ رَأْسَہُ بِالْخِطْمِيِّ وَہُوَ جُنُبٌ, يَجْتَزِئُ بِذَلِكَ وَلَا يَصُبُّ عَلَيْہِ الْمَاءَ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی کریم ﷺ کے متعلق بیان کرتی ہیں کہ آپ ﷺ اپنا سر خطمی سے دھو لیا کرتے تھے جبکہ آپ ﷺ جنبی ہوتے اور آپ ﷺ اسی پر کفایت کرتے مزید پانی نہ بہاتے۔