Sunan Abi Dawood Hadith 2562 (سنن أبي داود)

[2562] إسنادہ ضعیف

ترمذی (1708)

الأعمش عنعن

انوار الصحیفہ ص 94

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ،أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ،عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاہٍ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي يَحْيَی الْقَتَّاتِ،عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنِ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَہَائِمِ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ جانوروں کو آپس میں لڑایا جائے۔