Sunan Abi Dawood Hadith 2574 (سنن أبي داود)

[2574]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (1700 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (3874)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ،عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نَافِعٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا سَبَقَ إِلَّا فِي خُفٍّ،أَوْ فِي حَافِرٍ،أَوْ نَصْلٍ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’مقابلہ صرف تین چیزوں میں جائز ہے اونٹ دوڑ ‘ گھوڑ دوڑ یا تیر اندازی۔‘‘