Sunan Abi Dawood Hadith 2588 (سنن أبي داود)
[2588] إسنادہ ضعیف
ترمذی (2163)
أبو الزبیر مدلس وعنعن
وللحدیث شواھد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی أَنْ يُتَعَاطَی السَّيْفُ مَسْلُولًا
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے بیشک نبی کریم ﷺ نے منع فرمایا کہ تلوار کو اس کیفیت میں لیا دیا (لینا دینا) جائے کہ وہ ننگی ہو (میان میں نہ ہو)۔