Sunan Abi Dawood Hadith 2589 (سنن أبي داود)
[2589]حسن
أخرجہ الطبراني (7/224 ح 5935) من حدیث قریش بن أنس بہ وصنیع الحافظ فی التھذیب یدل علٰی أن سماع محمد بن بشار وابن المدیني من قریش بن أنس قبل اختلاطہ وباقی السند صحیح، الحسن البصري عن سمرۃ بن جندب کتاب وروایۃ عن الکتاب صحیحۃ مشکوۃ المصابیح (3528)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ،حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی أَنْ يُقَدَّ السَّيْرُ بَيْنَ إِصْبَعَيْنِ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بیشک رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا کہ چمڑے کے ٹکڑے کو دو انگلیوں کے درمیان رکھ کر کاٹا جائے۔