Sunan Abi Dawood Hadith 2590 (سنن أبي داود)

[2590]صحیح

وللحدیث شاھد عند الترمذي (3738) مشکوۃ المصابیح (3886)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَسِبْتُ أَنِّي سَمِعْتُ يَزِيدَ بْنَ خُصَيْفَةَ يَذْكُرُ عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ،عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاہُ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ ظَاہَرَ يَوْمَ أُحُدٍ بَيْنَ دِرْعَيْنِ،أَوْ لَبِسَ دِرْعَيْنِ.

جناب سائب بن یزید رحمہ اللہ نے ایک شخص سے روایت کی اور اس کا نام بھی بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے احد کے دن اوپر تلے دو زرہیں پہنی ہوئی تھی۔