Sunan Abi Dawood Hadith 2591 (سنن أبي داود)

[2591]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (3888)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ،أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ،أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ،حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ-مَوْلَی مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ-،قَالَ: بَعَثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ إِلَی الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ،يَسْأَلُہُ،عَنْ رَايَةِ رَسُولِ اللہِ ﷺ: مَا كَانَتْ؟ فَقَالَ: كَانَتْ سَوْدَاءَ مُرَبَّعَةً مِنْ نَمِرَةٍ.

سیدنا محمد بن قاسم رحمہ اللہ نے اپنے غلام کو سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں بھیجا کہ وہ ان سے رسول اللہ ﷺ کے علم (جھنڈے) کے متعلق پوچھ کر آئے کہ وہ کیسا تھا؟ تو انہوں نے بتایا کہ وہ کالے لکیر دار اونی کپڑے کا اور چوکور تھا۔