Sunan Abi Dawood Hadith 2592 (سنن أبي داود)

[2592]حسن

ولہ شاھد حسن عند ابن ماجہ (2818) مشکوۃ المصابیح (3889)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الْمَرْوَزِيُّ وَہُوَ ابْنُ رَاہَوَيْہِ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ،حَدَّثَنَا شَرِيكٌ،عَنْ عَمَّارٍ الدُّہْنِيِّ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،يَرْفَعُہُ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّہُ كَانَ لِوَاؤُہُ يَوْمَ دَخَلَ مَكَّةَ أَبْيَضَ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ کے متعلق بتایا کہ جس دن آپ ﷺ مکے میں داخل ہوئے،اس دن آپ ﷺ کا جھنڈا سفید رنگ کا تھا۔