Sunan Abi Dawood Hadith 2609 (سنن أبي داود)

[2609] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث السابق (2608) لعلتہ وللحدیث طرق ضعیفۃ

وأخرج الطبراني (الکبیر 208/9 ح 8915) بإسناد حسن عن ابن مسعود قال: ’’إذا کنتم ثلاثۃ في سفر فأمروا علیکم أحد کم‘‘ إلخ

انوار الصحیفہ ص 95

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ،حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِذَا كَانَ ثَلَاثَةٌ فِي سَفَرٍ فَلْيُؤَمِّرُوا أَحَدَہُمْ. قَالَ نَافِعٌ: فَقُلْنَا لِأَبِي سَلَمَةَ: فَأَنْتَ أَمِيرُنَا.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تین افراد سفر میں ہوں تو چاہیئے کہ ایک کو اپنا امیر بنا لیں۔‘‘ نافع رحمہ اللہ (مولیٰ ابن عمر رضی اللہ عنہما) نے کہا: (یہ حدیث سننے کے بعد) ہم نے ابوسلمہ (بن عبدالرحمٰن بن عوف) سے کہا: آپ ہمارے امیر ہیں۔