Sunan Abi Dawood Hadith 2610 (سنن أبي داود)

[2610]صحیح

صحیح بخاری (2990) صحیح مسلم (1869)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَی أَرْضِ الْعَدُوِّ. قَالَ مَالِكٌ: أُرَاہُ مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَہُ الْعَدُوُّ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ انسان قرآن مجید لے کر دشمن کے علاقے میں جائے۔امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں ‘ میرا خیال ہے اس نہی کی حکمت یہ ہے کہ کہیں یہ دشمن (کافر) کے ہاتھ نہ لگ جائے (اور وہ اس کی ہتک کرے۔)