Sunan Abi Dawood Hadith 2614 (سنن أبي داود)

[2614] إسنادہ ضعیف

خالد بن الفرز ضعفہ ابن معین وغیرہ ولم یوثقہ غیر ابن حبان فھو: مجہول أو ضعیف

انظرالتحریر (1665)

انوار الصحیفہ ص 95

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ وَعُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی،عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ،عَنْ خَالِدِ بْنِ الْفِزْرِ،حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: انْطَلِقُوا بِاسْمِ اللہِ،وَبِاللہِ،وَعَلَی مِلَّةِ رَسُولِ اللہِ،وَلَا تَقْتُلُوا شَيْخًا فَانِيًا وَلَا طِفْلًا،وَلَا صَغِيرًا،وَلَا امْرَأَةً،وَلَا تَغُلُّوا،وَضُمُّوا غَنَائِمَكُمْ،وَأَصْلِحُوا وَأَحْسِنُوا،إِنَّ اللہَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ[البقرة: 195].

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’چلو اﷲ کے نام سے ‘ اﷲ کی مدد حاصل کرتے ہوئے اور رسول اﷲ (ﷺ) کی ملت پر قائم رہتے ہوئے (اور اس کی دعوت دیتے ہوئے) کسی بڈھے کھوسٹ کو قتل نہ کرنا ‘ نہ کسی بچے یا نابالغ کو اور نہ کسی عورت کو۔(غنیمت میں) خیانت سے باز رہنا ‘ غنائم کو جمع رکھنا اور اصلاح کا معاملہ کرنا ‘ نیکی اور احسان اپنانا ‘ بلاشبہ اﷲ تعالیٰ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔‘‘