Sunan Abi Dawood Hadith 2616 (سنن أبي داود)
[2616] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (2843)
صالح بن أبی الأخضر: ضعیف یعتبر بہ (تقریب:2844) و قال البوصیري: لینہ الجمھور (زوائد ابن ماجہ للبوصیري: 1098) و قال الھیثمي: و قد ضعفہ الجمھور (مجمع الزوائد 150/2)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ،عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنِ الزُّہْرِيِّ قَالَ عُرْوَةُ فَحَدَّثَنِي أُسَامَةُ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ عَہِدَ إِلَيْہِ،فَقَالَ: أَغِرْ عَلَی أُبْنَی صَبَاحًا وَحَرِّقْ.
سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا تھا کہ ’’ابنی‘‘ کے علاقے پر صبح کے وقت چڑھائی کرنا اور اسے جلا دینا۔