Sunan Abi Dawood Hadith 2617 (سنن أبي داود)

[2617]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ،سَمِعْتُ أَبَا مُسْہِرٍ،قِيلَ لَہُ: أُبْنَی،قَالَ: نَحْنُ أَعْلَمُ،ہِيَ: يُبْنَی فِلَسْطِينَ

عبداللہ بن عمرو غزی کہتے ہیں کہ میں نے ابومسہر سے سنا ان سے ’’ابنی‘‘ کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: ہم اس کے متعلق خوب جانتے ہیں کہ یہ فلسطین میں ’’یبنا‘‘ کے نام سے معروف جگہ ہے۔