Sunan Abi Dawood Hadith 2618 (سنن أبي داود)
[2618]صحیح
صحیح مسلم (1901)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ،حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ: بَعَثَ-يَعْنِي: النَّبِيَّ ﷺ-بُسْبَسَةَ عَيْنًا،يَنْظُرُ مَا صَنَعَتْ عِيرُ أَبِي سُفْيَانَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ نے (واقعہ بدر سے پہلے) بسیسہ کو بطور جاسوس روانہ فرمایا تھا کہ وہ دیکھے کہ ابوسفیان کا قافلہ کس مرحلے میں ہے؟