Sunan Abi Dawood Hadith 2621 (سنن أبي داود)
[2621]صحیح
أخرجہ ابن ماجہ (2298 وسندہ صحیح) وانظر الحدیث السابق (2620)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ أَبِي بِشْرٍ،قَالَ: سَمِعْتُ عَبَّادَ بْنَ شُرَحْبِيلَ رَجُلًا مِنَّا مِنْ بَنِي غُبَرَ بِمَعْنَاہُ
ابوبشر روایت کرتے ہیں کہ میں نے عباد بن شرحبیل سے سنا جو ہمارے قبیلہ بنی غبر میں سے تھے۔اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کی۔